یونان نے اپنی سب سے بڑِی بندرگاہ چین کو بیچنے کا فیصلہ کر لیا

یونانی پارلیمان نے    ملک ک سب سے بڑی پیرا وُس بندرگاہ  کے حصص چینی کمپنی  کوسکو گروپ  لیمیٹڈ کو  فروخت کرتےہوئے اس کی نجکاری  کرنے  کی منظوری دے دی ہے

522172
یونان نے اپنی سب سے بڑِی بندرگاہ چین کو بیچنے کا فیصلہ کر لیا

یونانی پارلیمان نے    ملک ک سب سے بڑی پیرا وُس بندرگاہ     کے حصص چینی کمپنی  کوسکو گروپ  لیمیٹڈ کو  فروخت کرتےہوئے اس کی نجکاری  کرنے  کی منظوری دے دی ہے۔

 اس اعلان پر بندر گاہ کے ملازمین میں غصے   کی  لہر دوڑ گئی جنہوں نے  اس کے خلاف مظاہرے شروع کر رکھے  ہیں۔

 ایوان میں ہونے والی رائے دہی   میں  اس فیصلے      کو  223 ووٹوں سے نافذ العمل  بنا دیا گیا ۔

   اب اس نئے معاہدے کی روسے  کوسکو کمپنی  اس بندرگاہ کے  67 فیصد حصص     کی مالک بن  گئی ہے جس کے لے اُسے  368٫5 ملین یورو کی رقم ادا کرنا ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں