کرویشیا میں اقتدار تحلیل، نئی حکومت بننے تک فرائض سنبھالے گا

کرویشیا میں گزشتہ نومبر میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت ذاتی اختلافات کی بنیاد پر   تحلیل ہو گئی ہے

512606
کرویشیا میں اقتدار تحلیل، نئی حکومت بننے تک فرائض سنبھالے گا

کرویشیا میں گزشتہ نومبر میں   قائم ہونے والی مخلوط حکومت  ذاتی اختلافات کی بنیاد پر   تحلیل ہو گئی ہے۔

 ملکی پارلیمان میں    اعتماد  کے حصول پر رائے دہی کی  گئی جس میں  شامل 135 ارکان  میں سے 125 نے  وزیراعظم  تیہو میر اوریس کوویچ   پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ موجودہ  اقتدار نئی حکومت کے قیام تک  اپنے فرائض ادا کرتا رہے گا جس کےلیے   ایک ماہ کی مدت دی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ   نائب وزرائے اعظموں    کے درمیان ذاتی اختلافات  شدت اختیارکر گئے تھے جو کہ حکومت  تحلیل ہونےکا باعث بنے ۔

 



متعللقہ خبریں