برلوسکونی کے دل کا آپریشن
اطالوی معروف سیاسی شخصیت برلوسکونی کو عارضہ قلب کی بنا پر ان کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
507904

اطالوی سابق وزیر اعظم سیلویو برلوسکونی کا آئندہ ہفتے دل کا آپریشن ہو گا۔
اطالوی معروف سیاسی شخصیت برلوسکونی کو عارضہ قلب کی بنا پر ان کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
معالجین کا کہنا ہے کہ 79 سالہ برلوسکونی کی حالت نازک ہے۔
طویل عرصے سے دل کا مصنوعی آلہ استعمال کرنے والے اطالوی سابق وزیر اعظم کو گزشتہ ہفتے عارضہ قلب کی شکایت پر اسپتال داخل کیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں

پرتگال کے دارالحکومت لزبن اسلامی مرکز پر چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک
حملے کی وجہ کے بارے میں تا حال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں