یونان میں تیرہ ملین یورو مالیت کے منشیات والے کیپسول پکڑ لیے گئے
دارالحکومت ایتھنز میں پیر بندرگاہ میں یونانی پولیس اور متحدہ امریکہ کے منشیات کے خلاف جدو جہد کرنے والے ادارے ڈی ای اے کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ کاروائی کے دوران ایک کنیٹینر میں تیرہ ملین یورو مالیت 26 ملین منشیار بھرے کیپسول برآمد ہوئے
یونان میں 26 ملین کی تعداد میں منشیات سے بھرے ہوئے کیپسول پکڑے گئے ہیں۔
دارالحکومت ایتھنز میں پیر بندرگاہ میں یونانی پولیس اور متحدہ امریکہ کے منشیات کے خلاف جدو جہد کرنے والے ادارے ڈی ای اے کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ کاروائی کے دوران ایک کنیٹینر میں تیرہ ملین یورو مالیت 26 ملین منشیار بھرے کیپسول برآمد ہوئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق یہہ کیپسول بھارت سے پیر کی بندرگاہ کو ایک لیبین کمپنی کی جانب سے روانہ کیے گئے تھے۔
ان کیپسول کے بارے میں جہاز کے حکام نے کاغذ اور ٹشو پیپرز موجود ہونے کی اطلاع دی تھی۔
اس واقعے کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
روس کی مشرق وسطی کے ممالک سے اعتدال پسندی سے کام لینے کی اپیل
ہم تمام تنازعات کو سیاسی اور سفارتی طریقوں سے حل کرنے کے حق میں ہیں
جی7: ہم، اسرائیل پر ایرانی حملوں کی، پُرزور مذّمت کرتے ہیں
ہم، بحیثیت جی7 سربراہان کے، ایران کے اسرائیل پر براہ راست حملوں کی پُر زور مذّمت کرتے ہیں: جی سیون