برسلز حملوں میں ملوث لاشروئی یورپی پارلیمان کا ملازم تھا:ترجمان ایوان

یورپی پارلیمان کے ترجمان یاوم ڈوک گوُلیو نے کہا ہے کہ 22 مارچ کے برسلز حملوں میں ملوث نجم لاشروئی یورپی پورلیمان میں ملازم تھا

466088
برسلز حملوں میں ملوث لاشروئی یورپی پارلیمان کا ملازم تھا:ترجمان ایوان

یورپی پارلیمان کے ترجمان یاوم ڈوک گوُلیو نے کہا ہے کہ 22 مارچ کے برسلز حملوں میں ملوث نجم لاشروئی یورپی پورلیمان میں ملازم تھا ۔

ترجمان نے بتایا کہ یہ شخص 6 سال قبل پارلیمان میں بطور خاکروب کام کرتا تھا جس کا نام پولیس کی کسی بھی فائل میں درج نہیں تھا ۔

یاد رہے کہ برسلز حملوں میں 32 افراد ہلاک اور 270 زخمی ہو گئے تھے جن کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی تھی ۔



متعللقہ خبریں