مشرقی یوکرین کی صورت حال بگڑ سکتی ہے: یورپی مبصرین

یورپی سلامتی و تعاون کی تنظیم نے مشرقی یوکرین کی صورت حال دوبارہ بگڑ جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے

450923
مشرقی یوکرین کی صورت حال بگڑ سکتی ہے: یورپی مبصرین

یورپی سلامتی و تعاون کی تنظیم نے مشرقی یوکرین کی صورت حال دوبارہ بگڑ جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

اس بات کا اظہار تنظیم کے مبصرین نے کرتےہوئے بتایا ہے کہ روسی اور یوکرینی افواج سرحد پر کافی قریب آ چکی ہیں۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک انتہائی خطر ناک صورت حال ہے کیونکہ دونوں ممالک کی افواج کو فائر بندی معاہدے کی رو سے دو تا پانچ کلومیٹر دور رہنے کا پابند بنایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں