کریمیا تاتار مجلس پر پابندی سے متعلق عدالت میں سماعت

روس کی کریمیا میں پروسیکیوٹر نتطالیہ پو کلونسیا کی جانب سے کریمیا تاتار مجلس کی کاروائیوں پر پابندی لگائی جانے اور مجلس کو انتہا پسندی کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے 15 فروری کو چلائے جانے والے مقدمے کی پہلی سماعت ہوئی

444476
کریمیا تاتار  مجلس پر پابندی سے متعلق عدالت میں سماعت

روس کی کریمیا میں پروسیکیوٹر نتطالیہ پو کلونسیا کی جانب سے کریمیا تاتار مجلس کی کاروائیوں پر پابندی لگائی جانے اور مجلس کو انتہا پسندی کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے 15 فروری کو چلائے جانے والے مقدمے کی پہلی سماعت ہوئی۔

پروسیکیوٹر کی جانب سے 630 صفحات اور 10 سی ڈیز پر مشتمل دلائل کو سماعت کے دوران پیش کیا گیا۔ کریمیا تاتار مجلس کے نائب صدر نریمن جلال مجلس کی رکن ایمینے آوامیلیوا وکیل تمشیف سماعت کے موقع پر موجود تھے۔

عدالت سے دلائل کا جائزہ کے لیے مزید مہلت مانگنے پر اگلی سماعت 10 مارچ کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سماعت کو دیکھنے کے خواہاں سینکڑوں تاتار باشندوں کو عدالت جانے سے روک دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں