ءاشم تاجی کوسوو کے نئے صدر

ءاشم تاجی کوسوو کے نئے صدر

440404
ءاشم تاجی کوسوو کے نئے صدر

کوسوو نے نئے صدر کا انتخاب کر لیا ہے۔

وزیر خارجہ ہاشم تاجی قومی اسمبلی میں ہونے والے رائے دہی کے تیسرے راونڈ میں ووٹوں کی اکثریت سے کوسوو کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

حزب اختلاف کے ممبران اسمبلی کے شرکت نہ کرنے والی رائے دہی کے تیسرے مرحلے پر 81 ممبران اسمبلی نے اپنا اپنا ووٹ ڈالا۔ جن میں سے 71 نے تاجی کے حق میں ووٹ دیا۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ہاشم تاجی کو ٹیلی فون پر تہنیتی پیغام دیتے ہوئے نئے عہدے پر ان کی کامیابی کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔

اس دوران دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔



متعللقہ خبریں