برطانیہ کے یورپی یونین سے مطالبات پر اتفاق

برطانیہ کے یورپی یونین سے مطالبات پر اتفاق

436104
برطانیہ کے یورپی یونین سے مطالبات پر اتفاق

برطانیہکے یورپی یونینکی رکینیت کو جاری رکھنے یا نہ رکھنےکے معاملے پردو روز سے جاریمذاکرات"مثبت"طریقے سے نکتہ پذیر ہوئے ہیں۔

یورپی یونین کا سربراہی اجلاسکہ جسکا مرکزی ایجنڈہبرطانیہکے یورپی یونین میں رہنےکے لیےاصلاحاتکو عملی جامہ پہنانے کامطالبہ تھا۔

یورپی یونین کونسل کے سربراہڈونلڈ ٹسکنےاطلاع دی ہے کہہمنے برطانیہکی یورپی یونین کے اندر "خصوصی حیثیت " کو مزید تقویت دیے جانے پرسمجھوتہ طے کر لیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ28 ارکان کیمنظوری سےطے پانے والے معاہدے کوقانونی حیثیت حاصل ہے اور تمام تر ارکان نے برطانیہکی رکنیتکے دوام پر اتفاقکیا ہے۔

اس معاہدے کی رو ست "سیکورٹی بریک" عمل درآمدکے ذریعےیورپیملکوں سے برطانیہ آنے والےمہاجرینکو سماجی امدادکے نظام سے استفادہ کرنے کے لیے 4 سال تک انتظار کرنا ہوگا۔

ایک دوسراقابل توجہ معاملہیورپی یونینکے اختیارات میں اضافہ کرنے والے نئے قواعد و ضوابطبرطانیہکے لیےلاگو نہ ہونے پر مبنی ہے۔

برطانیہ کے یورپی یونینکے اندر مستقبل پرسال 2017 کے آخر تکریفرنڈمکرایا جائیگا۔



متعللقہ خبریں