برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں

برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں

436352
برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں 23 جون بروز جمعرات یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر ریفرنڈم کرایا جائیگا۔

کیمرون نے وزیر اعظم ہاوس کے دفتر کے سامنے پریس کو اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کابینہ کو " از سر نو منظم یورپی یونین میں رہنے " کی سفارش کریں گے۔

وزیر خارجہ تھریسا بھی کیمرون کی یورپی یونین میں رہنے کے نظریے کی حمایت کرتی ہیں۔ تاہم وزیر قانون سمیت کابینہ کہ اہم شخصیات برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا دفاع کر رہی ہیں۔

کیمرون سے اس سے قبل اپنے اعلان میں کہا تھا کہ یورپی یونین کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ان کے ملک کے یورپی یونین کا رکن رہنے کے حوالے سے مطالبہ کردہ ا صلاحات پر مصالحت قائم ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں