یورپی یونین کے قیام کے 60 سال،روم میں اجلاس

یورپی یونین کے بانی ممالک کے وزرائے خارجہ روم میں یکجا ہوئے جس میں یونین کو در پیش مسائل پر غور کیا گیا

430177
یورپی یونین کے قیام کے 60 سال،روم میں اجلاس

یورپی یونین کے بانی ممالک کے وزرائے خارجہ روم میں یکجا ہوئے۔

یہ اجلاس یورپی یونین کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہواجس میں یونین کو در پیش مسائل پر غور کیا گیا ۔

دو گھنٹے تک جاری اس اجلاس میں اٹلی کے وزیر خارجہ پاولو جینتولینینے کہا کہ اس وقت یورپ سنگین مسائل کا شکار ہے جس میںبرطانیہ کی یونین سے علیحدگی اور مہاجرینکا موضوعسر فہرست ہے۔

اطالوی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس سلسلے میں یورپ کومشترکہ پالیسیاں اپنانے کی ضرورت ہے ۔

اس کے علاوہ کہا گیا کہ یونین کو اپنی مشترکہ اقدار کے تحفظ،انتہا پسندی ،تشدد اور دہشت گردی جیسے مسائل کے خلاف بھیاقدامات اٹھانا ہونگے۔



متعللقہ خبریں