استنبول میں بم دھماکے کےمناظر

استنبول   کے علاقے ینی بوسنیا  میں ایک 75 سالہ قدیم تھانے پر بم حملے  میں  دس افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک شدید زخمی ہے۔ دھماکے کی شدت سے جوار کے مکانات کی کھڑکیوں کی شیشے ٹوٹ گئے اور  گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔


 


ٹیگز: استنبول