اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی  میں صدر رجب طیب ایردوان  کا خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی  میں صدر رجب طیب ایردوان  کا خطاب ۔۔۔

اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی کا 71 واں اجلاس  نیو یارک میں جاری ہے۔

اجلاس 26 ستمبر تک جاری رہے گا اور اس کے افتتاح کے دن صبح کے وقت برازیل کے صدر  مشعل ٹیمر ، امریکہ کے صدر باراک اوباما، فرانس کے صدر فرانسوا اولاند، ارجنٹائن کے کے صدر ماریکو مکری، اردن کے شاہ عبداللہ ، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ، برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹرودو نے خطاب کیا اور دوپہر کے بعد پولینڈ کے صدر آنڈریژ ڈوڈا، اسپین کے وزیر اعظم ماریانو راجوئے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، اٹلی کے وزیر اعظم ماتیو رینزی اور بیلجئیم کے وزیر اعظم چارلس مشعل نے خطاب کیا۔