18 مارچ فتح چناق قلعے کی ایک ویڈیو کلپ

ترک مسلح افواج کے  مہمت چک کے اوقاف نے  18 فتح چناق قلعے کی سالگرہ کی مناسبت سے  غازیوں  اور شہداء لواحقین سمیت عطیات دینےو الوں کی جانب سے صدا بند کردہ ایک لوک گیت کی کلپ  تیار کی ہے۔

ویڈیو پر کلک کیجیے