شاہی پکوان30

آج ہم آپ کو وسطی اناطولیہ کے قدیم شہروں میں شمار "قارامان"  لے جا رہے ہیں جہاں سے آپ کو مزے دار "بھرے ہوئے بٹیر" بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

اجزائے ترکیبی

چھ عدد بٹیر

ایک پیاز

ایک گلاس چاول

چار چمچ مکھن اور چلغوزے

کالی مرچ

پہاڑی نمک

کالی کشمش

دار چینی اور پانچ گلاس پانی

یہ پروگرام آپ کی خدمت میں مشہور شیف اور عثمانی کھانوں کے محقق یونس ایمرے اککور کی زبانی پیش کیا جا رہا ہے۔