شاہی پکوان 31

آج ہم اس پروگرام میں آپ کو قونیہ لے جا رہے ہیں جہاں سے رسول خدا کے پسندیدہ پکوان تاریت،صاحنہ اور شربت شہد بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

 

اجزائے ترکیبی

تاریت کےلیے
ایک کلو ہڈی والا گوشت،باسی روٹیاں،ایک کپ دہی

تین لہسن کے ٹکڑے،

نصف گٹھی پودینہ

کالی مرچ،نمک

ایک لیٹر پانی

صاحنہ کے لیے:

ایک کپ تل

 چار چمچ مکھن

ایک کپ طحین

دو چمچ شہد

 شربت شہد کے لیے:

 تین چمچ شہد

 ایک گلاس گرم  پانی

چار گلاس ٹھنڈا پانی

یہ پروگرام آپ کی خدمت میں مشہور شیف اور عثمانی کھانوں کے محقق یونس ایمرے اققور  کی زبانی پیش کیا گیا