شاہی پکوان 29

 شاہی پکوان نامی اس پروگرام میں آج ہم آپ کو اماسیا شہر لے جائیں گے جہاں سے بھرے سیبوں کی مزے دار ترکیب آپ کی خدمت میں پیش ہوگی

بھرائی کے لیے:

250 گرام قیمہ،ایک گلاس چاول،دس عدد بادام،نمک اور کالی مرچ

ساس کے لیے:

تین چمچ مکھن،250گرام چھوٹا گوشت،سماک،نمک،کالی مرچ،کشمش اور نصف لیٹر پانی

 سجاوٹ  کے لیے:

خشک خوبانیاں

اخروٹ کی گریاں

 یہ پروگرام آپ کی خدمت میں مشہور عثمانی کھانوں کے شیف یونس ایمرے اق قور کی زبانی پیش کیا گیا ہے۔