شاہی پکوان 28
عثمانی کھانوں کے اس پروگرام میں آج ہم آپ کو ضلع چوروم لےجارہے ہیں جہاں سے آپ کو تندوری شوربہ بنانے کی ترکیب بتائیں گے
اجزائے ترکیبی:
ایک کپ بلگور (کٹی ہوئی گندم)
ایک کپ ابلے چنے
ایک کپ ابلی لوبیا
ایک کپ ابلی ہری دال اور ڈھائی سو گرام بھنا گوشت
ساس کیے لیے:
:
ایک چمچ کٹی لال مرچ
ایک چمچ خشک پودینہ
پانچ چمچ مکھن
تین عدد لہسن
نصف لیٹر پانی اور نمک
یہ پروگرام آپ کی خدمت میں مشہور شیف اور عثمانی کھانوں کے محقق یونس ایمرے اککور کی زبانی پیش کیا گیا