شاہی پکوان 27

 آج ہم آپ کو اس پروگرام میں  غازی آنتیپ لے کر جا رہے ہیں جہاں  آپ کو "مشہورفریک پلاو" بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

 اجزائے ترکیبی:

ایک پیاز

دو سبز مرچیں

 دو سرخ مرچیں

 ایک  گلاس بلگور

ایک گلاس ابلے چنے

ایک گلاس فریک

ایک چمچ مرچی پیسٹ

تین چمچ مکھن

ایک کپ روغن زیتون

نمک کالی مرچ حسب ذائقہ اورپانی

 یہ پروگرام آپ کے لیے مشہور شیف اور عثمانی کھانوں کے محقق یونس ایمرے اککور کی زبانی پیش کیا گیا