شاہی پکوان 08

عثمانی دور  کی مزے دار ترکیبوں کے  اس پروگرام میں آج ہم آپ کو کابونی پلاو  بنانے کی ترکیب بتائیں گے

 ترکیب کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں

 250 گرام چھوٹا گوشت

3 چمچ  گھی

2 گلاس چاول

ڈھائی گلاس پانی

50 گرام چھلے بادام

1 چمچ مونگ پھلیاں

2 چمچ کشمش

1 چٹکی زعفران

نمک  اور پسی دار چینی

 یہ ترکیب مشہور باورچی   اور محقق یونس ایمرے اککور کے توسط سے پیش کی جا رہی ہے