شاہی پکوان 07

عثمانی کھانوں کی مزے دار ترکیبوں کے ساتھ حاضر ہیں جس میں آج ہم آپ کو مرغ کباب بنانے کی ترکیب بتائیں گے ۔

 ترکیب کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں:

1 سالم مرغ

3 عدد پیاز

3 کحانے کے چمچ گھی یا مکھن

4 تا 6 عد  دہری مرچیں

نمک ،کالی مرچ پسی ہوئی اور زیرہ حسب ذائقہ

یہ ترکیب     ثقافتی محقق جناب یونس  ایمرے اککور کی زبانی سنتے  آپ کی خدمت میں  پیش ہے