شاہی پکوان 02

عثمانی  باورچی خانوں    کی  لذیذ ترکیبوں   کے حامل اس پروگرام میں ہم   برصا کے  اولو داع  کباب بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

اجزا کچھ یوں ہیں:

نصف کلو بڑا  قیمہ

 3 عدد ٹماٹر

3 ٹکڑے لہسن کے

1 کپ دہی

1 عدد نان

400 گرام مکھن

نمک

سیاہ  مرچ پسی ہوئی

کٹی ہوئی سرخ مرچ

 اس کھانے کی ترکیب  یونس ایمرے اک کور کی زبانی سنتے اور دیکھتے ہیں۔


ٹیگز: شاہی