عجائب گھروں کے ستارے ۔ 03

پروگرام عجائب گھروں کے ستارے میں آج ہم آپ کو "ترک اور اسلامی اثارِ قدیمہ عجائب گھر" کی سیر کروائیں گے۔ اس عجائب گھر نے 1914 میں سلیمانیے جامع مسجد کے سوشل کمپلیکس کے لنگر خانے میں اوقافِ اسلامیہ کے نام سے خدمات کا آغاز کیا۔ عجائب گھر سلطنت عثمانیہ کا قائم کردہ آخری عجائب گھر ہے۔