عجائب گھروں کے ستارے ۔ 02

عجائب گھروں کے ستارے پروگرام میں اس دفعہ ہم آپ کو دنیا کے سات عجوبوں میں شامل، ایفیس تاریخی شہر کے نام سے معنون اور انا طولیہ کے اہم ترین آرکیالوجک عجائب گھروں میں سے ایک یعنی ازمیر ایفیس عجائب گھر کی سیر کروائیں گے۔