اُڑنے والی گاڑیوں کا خواب پورا ہو گیا
خشکی اور فضا میں استعمال کی جا سکنے والی پال وی لیبرٹی مارکیٹ میں آگئی ہے۔ پہلی کھیپ کے سن 2018 میں صارفین تک پہنچائے جانے والی اس گاڑی کی قیمت 4 تا 6 لاکھ ڈالر ہے۔