ٹرکش اسٹارز کا فتح استنبول کی سالگرہ پر پُر احتشام شو

ترک  فضائیہ کی ٹیم نے   فتح استنبول  کی  سالگرہ  کے  موقع پر  آسمانوں پر  شاندار کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے  عوام کو محضوظ کیا۔