ترک ڈراونز کےالیکٹرو ۔ آپٹکل سنسر سسٹم کی تیاری کا عمل جاری
دفاعی صنعت کے چیئرمین اسماعیل دیمر کا کہنا ہے کہ آرمڈ ڈراونز کی تیز آنکھ CATS الیکٹرو ۔ آپٹکل سنسر سسٹم کیمروں کی تیاری، نصبی اور ترسیل کا عمل جاری ہے۔