استنبول میں شدید بارشیں اور ژالہ باری

استنبول میں شدید بارشوں اور ژالہ باری  نے تباہ کاریاں مچا دیں، جس سے ٹریفک میں خلل آیا۔ 

متعدد کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ان پر ڈینٹ پڑ گیا۔