صحرائے گوبی میں پیدل مارچ

چین کے صحرائے گوبی میں پیدل مارچ شروع ہوگئی ہے، 7 دن تک جاری رہنے  والے اڑھائی سو کلو میٹر پیدل مارچ میں حصہ لینے والے  ایتھلیٹس  کو ریگستان  میں شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔