ناروے : آبدوز چھوٹی سی مگر کام بڑے بڑے

ناروے کی برگن یونیورسٹی میں  ایک چھوٹی سے مگر  جدید ٹیکنالوجی سے لیس  آبدوز تیار کی گئی   ہے  جس کی بدولت  ناروے اپنےبرف پوش سمندروں کی تہہ میں با آسانی تحقیق کر سکے گا