جاپانیوں نے مصنوعی آنت بھی بنا ڈالی

جاپانی محققین نے انسانی بیضے کے جینیاتی خلیوں کے ذریعےمصنوعی    چھوٹی آنت      تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 بتایا گیا ہےکہ اس نئی تخلیق  سے  آنتوں کے مشکل نظام  کو سمجھنے اور ان سے وابستہ امراض کے علاج میں مدد ملے گی ۔

 ڈاکٹر ہیدانوری اکوت سو  نے  بتایا ہے کہ یہ مصنوعی  آنت حقیقت سے قریب تر ہے   جس کی تیاری دنیا کا پہلا  واقعہ ہے ۔