جاپان میں دستی ساخت کے راکٹوں کا میلہ

ٹوکیو میں  عوام نے نئی فصلوں کی پیداوار حاصل کرنے پر شکرانے کے لیے دستی ساخت کے راکٹ ہوا میں پھینکے۔ صدیوں سے چلے آنے والے اس  روایتی میلے میں  راکٹوں کو صنوبر کی لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے۔ 

 


ٹیگز: جاپان , میلہ