روس میں ATM کے آگے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں

مغرب کی طرف سے روسی بینکوں کے خلاف  پابندیوں کے بعد روس میں اے ٹی ایم کے آگے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں۔

 روسی شہریوں  کو ڈر ہے کہ سویفٹ مالیاتی نظام اور دیگر بینک کاری امورپر پابندیاں لگنے سے انہیں رقوم حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔


ٹیگز: روس , بینک