"شاہین" سمندری طوفان لے گیا 13لوگوں کی جان

سلطنت عمان کے ساحلوں سے ٹکرانے والے طوفان سے ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے۔

 شاہین نامی اس سمندری طوفان کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب آنے کے واقعات رونما ہوئے  جن میں اب تک ایک بچے سمیت تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ طوفان اب ملک کے وسطی علاقے کی جانب بڑھ رہاہے۔