یورو اور چیمپیئنز لیگ کے کپ نمائش کے لیے حاضر

 یورو 2020 اور چیمپیئنز لیگ کے کپ نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

اس وقت یورپی سپر لیگ کا بحران  فٹ بال کی دنیا میں سر اٹھا رہا ہے مگراسی دوران  UEFA  نے استنبول کی چیمپیئنز لیگ اور روم کے یورو  2020کپ کی نمائش کر دی ۔

 


ٹیگز: یورو کپ