فٹ بال: ترکی بمقابلہ لاٹویا

 ترک فٹ بال ٹیم نے ریگا میں لاٹویا کے خلاف ایک کے مقابلے میں دو گول کیے ۔

 اس میچ  کی کامیابی میں براق یلماز کی کارکردگی زبان عام و خاص رہی ۔

ترکی  نے 2922  علامی کپ کے جی گروپ کے کوالیفائنگ میچ میں لاٹویا کے خلاف میچ کھیلا۔

اس سنسنی میچ  کے آخری لمحات میں  ترکی کی جانب سے کیے گئے گول نے کوش اسٹیفن کنٹز کو آبدیدہ کر دیا ۔

 اس میچ کی خبریں یورپی ذرائع ابلاغ میں بھی کافی سرگرم رہیں۔