ایک صدی قدیم اور  ہاتھ سے لکھے گئے  قرآن کریم کے نسخے کی امریکہ میں نمائش

ایک صدی قدیم اور  ہاتھ سے لکھے گئے  قرآن کریم کے نسخے کی امریکہ میں نمائش کی گئی۔

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں "قرآن کریم کا فن: ترک اور اسلامی فن پاروں کے عجائب گھر کے خزینے" کے عنوان سے منعقدہ نمائش  میں زائرین  جوق در جوق آ رہے ہیں۔