یہ ہے"استنبول"

استنبول کی ایک متعارفی فلم سوشل میڈیا پر جاری کی گئی۔

وزیر ثقافت و سیاحت محمد نوری ایرسوئے  نے  ٹویٹر پر اسے جاری کیا جسے ایجنسی برائے ترک   سیاحتی فروغ نے تیار کیا ہے۔

ایک منٹ کی اس تعارفی فلم میں استنبول کے سیاحتی و تاریخی مقامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔