سویلیا اپریل فیسٹیول شروع ہو گیا ہے

سویلیا اپریل فیسٹیول شروع ہو گیا ہے ۔۔۔

نصف شب کے وقت روایتی چراغاں کی تقریب کے ساتھ اسپین میں سویلیافیسٹیول شروع ہو گیا۔

اسپین کے شہر اندلس کے مرکزی علاقے سویلیا کے مرکزی دروازے اور فیسٹیول کی جگہ کو روشن کرنے والے ہزاروں رنگین قمقموں کے بٹن نصف شب کے وقت آن کر دئیے گئے جس کے ساتھ اپریل فیسٹیول کی تقریبات شروع ہو گئیں۔

یہ فیسٹیول ہر سال ایسٹر کے ہفتے سے دو ہفتے بعد شروع ہوتا ہے۔