سونڈیوں نے سانپ کی شکل اختیار کر لی

 سونڈیوں نے سانپ کی شکل اختیار کر لی۔

دیکھا گیا ہے کہ  78 عدد سونڈیوں نے ترک ضلع ادیامان میں ایک سانپ کی شکل اختیار کرتےہوئے رینگنا شروع کر دیا۔

سونڈیوں کی یہ حرکت دراصل وحشی جانوروں کے خلاف مدافعتی حربہ ہوتا ہے جو کہ وہ اپنے ٹھکانوں تک بحفاظت واپسی کے لیے استعمال میں لاتی ہیں۔