شاہی پکوان 03

 

 مرغ کباب

دور عثمانی کی لذیذ ترکیبوں   سے  سجے اس  ہفتےکے پروگرام میں ہم آپ کو  افیون قارا حصار لے جا رہے ہیں   جہاں    ہم تاریخی مرغ کباب بنانے کی ترکیب آپ کو  869 سالہ پرانے پل کے سامنے  بتائیں گے۔

 1٫5 کلو مرغی

زیتون کا تیل

نمک

سیاہ پسی مرچ

کٹی ہوئی سرخ مرچ

پسی دارچینی

  اس ترکیب    کی تیاری ہم  مشہور شیف اور  ثقافتی  محقق جناب یونس ایمرے اککور کی زبانی سنتے اور دیکھتے ہیں۔