رگلی الیکٹرک اسٹیشن زمین بوس

برطانیہ میں کولنگ ٹاورز کو بحفاظت طریقے سے  زمین بوس کر دیا گیا ۔

رگلی الیکٹرک اسٹیشن کے ان چار ٹاوروں کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کر دیا گیا ۔

اب اس جگہ پر دوکانیں اور رہائشی آبادی تعمیر کی جائے گی ۔


ٹیگز: رگلی