موستار کا تاریخی پل اور غوطہ خوری کا مقابلہ

موستار پل روایتی غوطہ خوروں کے مقابلے کےلیے کھل گیا ہے۔

 غوط خوروں نے گزشتہ روز اس روایتی مقابلے کے دوران موستارکے تاریخی پل سے پانی میں چھلانگ لگائی ۔

 موستار کا یہ پل یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے جس کی بلندی 23 میٹر ہے جو کہ  نوریتوا نامی دریا پر تعمیر ہے اور جہاں ہر سال یہ مقابلہ منعقد ہوتا ہے۔

.


ٹیگز: موستار