عمر رسیدہ عورت کی پیرا گلائیڈنگ

ترکی کے ضلع معلا کی تحصیل فتحیے میں گزشتہ برس اپنے نواسے کے ہمراہ پیرا گلائڈنگ کرنے والی 86 سالہ عورت کی ویڈیو میں سوشل میڈیا میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا