کیلے کی خوشبو سونگھنے پر بندر کا تماشا

بھوکے بندر نے مہک آنے والے کیلے کو کچھ اس طرح چھینا۔ سیاحوں کا ایک گروپ فوٹو گرافی کر رہا تھا کہ دوران میزبان بندر کو بھوک لگی اس نے عورت کے بیگ میں موجود کیلے کی خوشبو محسوس کر لی۔