خبطی بلی جو کرے مردوں سے نفرت

 ترک دارالحکومت  انقرہ  میں مارکیٹ کے باہر ایک خبطی  بلی پاس سے گزرنے والے مردوں اور صرف کتوں پر ہی حملہ کرتی ہے

یقین نہ آئے تو ویڈیو دیکھئے


ٹیگز: بلی