" غصہ بری چیز ہے"خفا شخص گاڑی لے کر ہوٹل کی لابی میں چڑھ گیا

 خفا شخص گاڑی سمیت ہوٹل کی  لابی میں  چڑھ گیا ۔

 چین  کے ایک ہوٹل کی انتظامیہ پر غصہ کرنے والے شخص نے گاڑی سمیت ہوٹل کی لابی پر چڑھائی کر دی مگر خوش قستمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

 


ٹیگز: ہوٹل , چین