بین الاقوامی یوگا ڈے

بین الاقوامی یوگا ڈے ۔۔۔

بین الاقوامی یوگا ڈے کی مناسبت سے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی باغیچے میں سینکڑوں افراد  کی شرکت سے یوگا  کیا گیا۔