بیجنگ اولمپکس: کھانے پینے کی اشیا روبوٹس پیش کریں گے

بیجنگ اولمپکس میں کھانے پینے کی خدمت کے لےروبوٹس مامور کیے جائیں گے۔

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران کووڈ انیس کے خلاف تدابیر کے سلسلے میں کھانے پینے کی اشیا روبوٹس پیش کریں گے۔