8 ملین نقاط کے ساتھ تصویر بنائی

8 ملین نقاط کے ساتھ تصویر بنائی

ترکی کے ضلع سیواس میں مظفر ساری سوزین فائن آرٹ ہائی اسکول کے طالبعلموں نے گرافک ڈیزائننگ میں رنگین قلموں کے استعمال سے 8 ملین نقاط کی مدد سے جل پری کی تصویر بنائی۔

طالبعلم اپنے اس کام سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں۔